{"product_id":"hazar-dastan","title":"ہزار داستان","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eریاض شاہد (1930-1972) کی عام شہرت ایک کامیاب فلم ڈائریکٹر اور فلمی مصنف کی ہے لیکن اپنے ذریعہ اظہار کے لیے فلم کا شعبہ منتخب کرنے سے پہلے، 1955 میں، وہ یہ ناول ہزار داستان لکھ کر چھپوا چکے تھے۔ تاہم یہ ان عمدہ ناولوں میں سے ایک ہے جن کا ذکر شاذونادر ہی ہوتا ہے اور جن کو اردو کے اہم ناولوں کی فہرست میں جگہ نہیں دی جاتی۔ اس ناول کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تقسیم کے بعد کی دہائی کا لاہور اپنی بھرپور انسانی رنگارنگی کے ساتھ سامنے آتا ہے ۔ ہزار داستان کے اس نئے ایڈیشن کے لیے لاہور کے معروف اور ہردلعزیز مصور صابر نذر نے اپنی واٹر کلر پینٹنگ فراہم کی۔\r\nISBN: 978-969-648-086-0\u003c\/p\u003e","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293179838553,"sku":null,"price":1300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Hazar-Dastan-scaled.jpg?v=1778184839","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/hazar-dastan","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}