{"product_id":"fraim-se-bahar","title":"فریم سے باہر","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eتنویر انجم نے اردو ادب میں نثری نظم کی شاعرہ کی حیثیت سے ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔ اب تک ان کے نثری نظموں کے چھ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ *ان دیکھی لہریں* (1982)، *سفر اور قید میں نظمیں* (1992)، *طوفانی بارشوں میں رقصاں ستارے* (1997) *زندگی میرے پیروں سے لیٹ جائے گی* (2010) ، *نئے نام کی محبت* (2013) اور *حاشیوں میں رنگ* (2016) ۔ ان کی غزلوں کا ایک مجموعہ *سرو برگ آرزو* 2001 میں شائع ہوا۔ ان کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ انگریزی تراجم کے ساتھ 2014 میں منظر عام پر آیا۔ وہ عالمی ادب کے انگریزی سے اردو میں تراجم بھی کرتی رہتی ہیں۔\r\nتنویر انجم نے یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن سے لسانیات میں پی ایچ ڈی کیا اور شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔\u003c\/p\u003e\r\nISBN 978-969-648-027-3","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293183672409,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Fraim-se-Bahar-scaled.jpg?v=1778185023","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/fraim-se-bahar","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}