{"product_id":"deemak","title":"دیمک","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eشرشیندو مکھو پادھیائے نے بنگلہ فکشن کے نہایت ترقی یافتہ پس منظر میں 1960 کی دہائی میں لکھنا شروع کیا اور اپنے پہلے ناول \" گھن پوکھا \" (1968) کی اشاعت کے ساتھ ہی اپنی نمایاں جگہ بنالی۔ \" دیمک \" ان کے اسی شاہکار ناول کا ترجمہ ہے جو ہندوستان میں سے 1977 میں شائع ہوا۔ اس ناول میں شہری سماج میں فرد کی لا تعلقی اور یگانگی کے موضوع کو نہایت خوب صورتی اور فنکارانہ مہارت کے ساتھ ابھارا گیا ہے۔ اس پھول کا ہندوستان کی دیگر زبانوں کے علاوہ انگریزی میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔\u003c\/p\u003e\r\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eISBN 960-8379-12-6\u003c\/p\u003e","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293178101849,"sku":null,"price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Deemak-1-scaled.jpg?v=1778184752","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/deemak","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}