{"product_id":"aur-2-3","title":"اور 2-3","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eکوشکی سکینہ آرٹ گیلری موجود تھی۔ دوہراؤ کے ان دنوں نے ایک عجیب و غریب اتفاق پیدا کردیا تھا۔ عموما وہاں کسی ایک مورتی کا دوسرا جوڑا نہیں مل پاتا تھا۔ اس کی بنائی ہوئی مورتی کسی خریدار کو پسند آگئی اور اس کو ہوبہو اسی  قسم کی دوسری کی تلاش تھی۔ یہ انہیں مورتیوں میں سے ایک تھی، جن کی ہم شکل چیز کوشکی سکینہ نے ان دنوں تیار کی تھی ۔ وہ جانتی تھی کہ ویسی ہی کاپی پا کر گاہک خوش ہوجائیگا، پھر بھی وہ جھجکتے ہوئے اسے گیلری کے حوالے کرنے گئی تھی۔ ظاہر ہے کہ دیگر فنکاروں کی طرح وہ بھی دوسرے لوگوں سے یہ بات پوشیدہ رکھنا چاہتی تھی کہ وہ دوہراؤ جیسی خطرناک بیماری کا شکار ہوچکی ہے۔\u003c\/p\u003e\r\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eنیلاکشی سنگھ کی طویل کہانی 'بعد ان کے' سے\u003c\/p\u003e","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293185671257,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Aur-2-3-scaled.jpg?v=1778185109","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/aur-2-3","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}