{"product_id":"aqibat-ka-tosha","title":"عاقبت کا توشہ","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eیہ نکہت حسن کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ہے۔ یہ کہانیاں اردو کے معروف ادبی رسالوں \"سویرا\"، \"فنون“، ”نیا دور \"، \"نصرت“، ”سیپ“ اور ” آج“ میں شائع ہوچکی ہیں۔ نکہت حسن اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے ایک قصبے سکندر آباد میں پیدا ہو ئیں۔ انھوں نے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے گرلز کالج، کراچی کے سینٹ جوزف کالج اور پھر کراچی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ ان کے ادبی سفر کا آغاز 1960 کی دہائی میں ہوا۔ اس مجموعے میں ان کی اب تک کی تقریباً تمام کہانیاں شامل ہیں۔ ان کا سفرنامہ ”عذاب دانش\" کتابی صورت میں شائع ہونے والا ہے۔ اس میں جرمنی کے سفر کے تاثرات تحریر کیے گئے ہیں۔\u003c\/p\u003e\r\nISBN 969-8379-16-9","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293181214809,"sku":null,"price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Aqibat-Ka-Tosha-scaled.jpg?v=1778184892","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/aqibat-ka-tosha","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}