{"product_id":"apna-pani","title":"اپنا پانی","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eسعید الدین 1953 میں حیدر آباد (سندھ) میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کے چند سال بعد ہی ان کی والدہ انھیں لے کر عارضی طور پر واپس جے پور ( راجستھان) چلی گئیں جہاں سعید الدین نے اپنے بچپن کے سات آٹھ سال گزارے۔ 1980 میں سندھ یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کرنے کے بعد انھوں نے کیڈٹ کالج پٹارو سے تدریس کے پیشے کا آغاز کیا۔ سعید الدین کی نظموں کا پہلا مجموعہ رات 1997 میں شائع ہوا۔ کبھی کبھار غزلیں بھی لکھتے ہیں۔ اس سے علاوہ ڈرائنگ اور خطاطی سے بھی شغف رکھتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\r\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eISBN 978-969-8380-95-3\u003c\/p\u003e","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293183869017,"sku":null,"price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Apna-Pani-scaled.jpg?v=1778185035","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/apna-pani","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}